محمد شاہد ایشیا کپ ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے لیے پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم میں شامل

Published on September 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 159)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی)فیصل اباد کے علاقہ مکوآنہ کے رہائشی محمد شاہد کو ایشیا کپ ویل چیئر کرکٹ ٹورنامنٹ 2023 کے لیے پاکستان ویل چیئر کرکٹ ٹیم میں شامل کر لیا گیا ایشیا کپ 5 اکتوبر سے 12 اکتوبر تک نیپال کے شہر کٹمنڈوں میں کھیلا جائے گا اس موقع پر محمد شاہد نے یو این پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان ویل چیئر کرکٹ کونسل کا بہت مشکور ہوں اور یہ میرے لیے اور میرے علاقہ کے لیے بہت بڑے فخر کی بات ہے انشاءاللہ میں اپنی 100 فیصد کاکردگی کے ساتھ اپنے علاقہ اور اپنے ملک کا نام روشن کروں گا

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes