ترک ڈراموں کی اداکارہ ہیزل 23 برس کی ہوگئیں

Published on October 3, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 804)      No Comments

\"4\"

استنبول ۔۔۔ترکی کے ڈراموں کے مقبول اداکارہ ہیزل کایا نے اپنی 23ویں سالگرہ منائی۔ہیزل یکم اکتوبر 1990کو ترکی میں پیدا ہوئیں، انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم استمبول میں حاصل کی، ہیزل کایا نے اپنی ایکٹنگ کیرئیر کا اغاز ٹی وی ڈرامے جینکو سے کیا، ان کے مقبول کرداروں میں ڈرامہ سیریل عشق ممنوع کا کردار نیہال زیاگل اورڈرامہ سیریل فریحہ کا مرکزی کردار فریحہ شامل ہے۔ ہیزل کے ڈرامے فریحہ کا شمار ترکی کے مقبول ترین ڈراموں میں ہوتا ہے اس ڈرامہ سیریل نے پاکستان میں بھی بہت مقبولیت حاصل ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog