چین کی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے افغانستان کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی

Published on October 10, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 126)      No Comments

بیجنگ (یواین پی)چین کی ریڈ کراس سوسائٹی نے افغان ہلال احمر سوسائٹی کے لیے 2 لاکھ امریکی ڈالرز کی ہنگامی امداد کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے تاکہ امدادی کاموں کی حمایت کی جائے۔وا ضح رہے کہ 7 اکتوبر کی سہ پہر کو افغانستان میں چھ اشاریہ دو درجے کے دو زلزلے آئے ، جن کے نتیجے میں شدید جانی و مالی نقصانات ہوا ۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Weboy