چینی صدر تیسرے ” بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی تعاون فورم میں شرکت کریں گے، چینی وزارت خا رجہ

Published on October 12, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 40)      No Comments

بیجنگ (یواین پی)چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون ینگ نے اعلان کیا ہے کہ کہ تیسرا “بیلٹ اینڈ روڈ” بین الاقوامی تعاون فورم 17سے 18 اکتوبر تک بیجنگ میں منعقد ہوگا ۔ موجودہ فورم کا عنوان ہے “بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلی ٰ معیاری مشترکہ تعمیر، مشترکہ ترقی و خوشحالی کا حصول” ۔چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور تقریر کریں گے۔وہ فورم میں شریک مہمانوں کے ساتھ متعدد سرگرمیوں میں بھی شریک ہوں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes