ہماری قومی اسمبلی کی6سیٹیں 66کے برابرہیں:خواجہ اظہارالحسن

Published on July 31, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 265)      No Comments


کراچی(یواین پی)خواجہ اظہار الحسن نے کیا ہے کہ آج ہماری قومی اسمبلی کی6سیٹیں بھی66کے برابرہیں۔میڈیاکے مطابق ایم کیو ایم کے رہنماءخواجہ اظہار الحسن نے کیا ہے کہ ہم نے کہا تھا کہ پانی نہیں،ڈولفن مرجائے گی، پورے پاکستان کو ان 6سیٹوں کی ضرورت ہے،آج ہماری قومی اسمبلی کی6سیٹیں بھی66کے برابرہیں۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy