پاک فوج کے مایہ ناز سپوت لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا 79 واں یوم پیدائش 25 اکتوبر کو منایا جائیگا

Published on October 23, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 146)      No Comments

راولپنڈی (یو این پی)پاک فوج کے مایہ ناز سپوت لانس نائیک محمد محفوظ شہید نشان حیدر کا79واں یوم پیدائش 25اکتوبر کو منایا جائے گا۔ملک کے مختلف شہروں میں تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔لانس نائیک محمد محفوظ شہید25اکتوبر 1944ء کو ضلع راولپنڈی کے گاؤں پنڈ ملکاں (محفوظ آباد) میں پیدا ہوئے۔انہوں نی25اکتوبر 1962ء کو پاک فوج میں شمولیت حاصل کی۔لانس نائیک محفوظ نے پاک بھارت جنگ کے دوران دشمن کا دلیری سے مقابلہ کیا اس بہادری کے اعتراف میں انہیں پاکستان کے سب سے بڑے اعزاز نشان حیدر سے نوازا گیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes