محرم الحرام کاچاندنظرآتے ہی مجالس عزاکاسلسلہ شروع ہوگیا

Published on October 26, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 529)      No Comments

55
ملتان ۔۔۔محرم الحرام کاچاندنظرآتے ہی ملتان میں مجالس عزاکاسلسلہ شروع ہوگیا۔حضرت امام عالی مقام اوران کے رفقاء کی عظیم قربانی کی یادمیں ملتان کی تمام اہم امام بارگاہوں میں یکم محرم الحرام کی مجالس عزامنعقدہوئیں۔جن میں ذاکرین اہلبیت نے شہادت امام عالی مقام پرروشنی ڈالی اوریزیدی قوتوں کے خلاف ڈٹ جانے کادرس دیا۔مجالس عزاکے دوران بعض امام بارگاہوں میں عزاداروں نے ماتم بھی کیا۔پولیس اوراتنظامیہ نے اس موقع پرسخت حفاظتی انتظامات کئے ہیں ۔تمام امام بارگاہوں کے باہرسیکنرنصب کئے گئے ہیں اورپولیس کے اہلکارتعینات ہیں ۔مختلف رضاکارتنظیمیں بھی اپنے اپنے علاقوں میں امام بارگاہوں کی سیکورٹی کے فرائض انجام دے رہی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Premium WordPress Themes