فالج سے آگاہی کا عالمی دن 29 اکتوبر کو منایا جائے گا

Published on October 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 63)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھرمیں فالج سے آگاہی کا عالمی دن 29 اکتوبر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد فالج سے آگاہی اوربچاؤ کیلئے عوام میں شعور بیدار کرنا ہے اس سلسلہ میں ملک بھر میں مختلف تقاریب اور واک کا اہتمام کیا جائے گا ہیں الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题