ٹھٹھ ،نامعلوم حملہ آوروں کے حملہ سےعرس ناریجو شدید زخمی

Published on October 26, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

ٹھٹھہ (رپورت حمید چند) ٹھٹھہ کے مکلی ورکشاپ میں معروف کامیڈین اداکار عرس ناریجو کے گھر پر نامعلوم حملہ آوروں نے حملہ کر کے عرس ناریجو کو شدید زخمی کر دیا جنہیں فوری طور مکلی ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے حملہ آوروں کے خلاف مکلی تھانے میں رپورٹ درج ہونے کے باوجود مکلی پولیس تاحال گرفتار نہ کر سکی ٹھٹھہ کے فنکاروں اور اداکاروں نے ایس ایس پی ٹھٹھہ سے مطالبہ کیا کہ غیر ملکی کامیڈین عرس ناریجو پر حملہ کرنے والے حملہ آوروں کو فوری طور گرفتار کر کہ عرس ناریجو کو تحفظ فراہم کیا جائے اور ان کے ساتھ انصاف کیا جائے دوسری صورت میں دیگر سخت احتجاج کیا جائے گا۔
ٹھٹھ،شرپسند وں کی فائرنگ سے عبدالرزاق ناریجو سے شدید زخمی
ٹھٹھ(رپورٹ حمید چند) گھارو میں رشتیداری ہونے سے جھگڑے کے باعث عدالت کے سامنے دن دیہاڑے، عبدالرزاق ناریجو کو دھشتگروں نے 3 گولیاں مار کر شدید زخمی کر دیا جوابدار موقعی واردات سے فرار ہوگئے زخمی کو تشویش ناک حالت میں کراچی علاج کے لیئے روانا کر دیا بتایا جارہا ہے کہ عبدالرزاق ولد عبدالرحمن ناریجو میر پور خاص کا رہواسی ہے جو سول کورٹ گھارو میں کیس کی تاریخ پر آیا ہوا تھا ان دوران دھشتگروں نے عدالت کے سامنے گولیان مار شدید زخمی کر دیا جوابدار فرار ہو گئے گھارو پولیس نے فرار ہونے والے حملہ آوروں کی تلاش شروع کر دی ہے، تازہ ترین اطلاعات تک کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔

Readers Comments (0)




WordPress Blog

Premium WordPress Themes