دو نئے میوزک البم”ڈھولا نسلی ہووے“اور ”بیلی چنگے نئیں لگدے“جلد ریلیز ہونگے گلوکارصداقت ناز

Published on November 14, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 284)      No Comments

جب میں نے گائیکی کی دنیا میں قدم رکھا تو میرے لئے شہرت اور بلندیوں کے دروازے کھلتے گئے سنگر کی گفتگو
لاہور(ڈاکٹر بی اے خرم)مصنف،اداکار،ہدایت کار،گلوکارصداقت ناز کے دو نئے میوزک البم”ڈھولا نسلی ہووے“اور ”بیلی چنگے نئیں لگدے“عنقریب شائقین موسیقی کے کانوں میں رس گھولیں گے مصنف،اداکار،ہدایت کار،گلوکارصداقت ناز نے یواین پی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ شوبز کی دنیا میں بغیر محنت لگن اور جذبے کے کچھ نہیں ملتا اگر آرٹسٹ میں شوق جنون اورلگن ہوتوقسمت کی دیوی مہربان ہو ہی جاتی ہے،جب میں نے گائیکی کی دنیا میں قدم رکھا تو میرے لئے شہرت اور بلندیوں کے دروازے کھلتے گئے رب کائنات کا جتنا بھی شکر کروں اتنا ہی کم ہے مجھے بہت سے ڈراموں کی آفرز ہو رہی ہیں اچھے اسکرپٹ والے ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھاؤں گا اور جو میرے دونئے میوزک البم”ڈھولا نسلی ہووے“اور ”بیلی چنگے نئیں لگدے“ریلیز ہونے جارہے ہیں موسیقی کی دنیا میں امر ہو جائیں گے

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes