نگراں وزیراعظم نے ایس آئی ایف سی کا اجلاس طلب کرلیا

Published on November 15, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 137)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلی ٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا اجلاس 16 نومبر جمعرات کو ہوگا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک میں سرمایہ کاری سے متعلق امور پر غور کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اقتصادی و معاشی امور سے متعلق اہم فیصلے کیے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Weboy