آج کا دن ٹاریخ میں16 نومبر

Published on November 16, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 86)      No Comments

اسلام آباد(یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں16 نومبر 1532: ہسپانوی کمانڈر فرانسسکو پیزارو نے 168 افراد کی یونٹ سے 80 ہزار کی فو ج کے کمانڈر اور انکا کے شہنشاہ اتاہوآلپا کو شکست دے کر اسے اسیر بنا لیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں 16 نومبر 1849: روس کی عدالت نے ” جرم و سزا” نامی ناول کے مصنف فیوڈور دوستوسکی کو حکومت مخالف کاروائیوں کی وجہ سے سزائے موت سنائی جسے بعد ازاں قید با مشقت میں تبدیل کر دیا گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں16 نومبر 1938: 10 نومبر کو وفات پانے کے بعد اس تاریخ کو ترکی کے لیڈر مصطفیٰ کمال اتاترک کی نعش کو عوام کے آخری دیدار کے لئے دولما باہچے پیلس میں رکھا گیا۔ اپنے عظیم لیڈر کو آخری بار دیکھنے کے لئے ترک ملت جوق در جوق دولما باہچے پیلس پہنچنے لگی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Premium WordPress Themes