فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ

Published on January 26, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 314)      No Comments

لاہور(یو این پی) ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کے دوران سونے کی فی تولہ اور دس گرام قیمتوں میں بالترتیب 150 روپے اور 128 روپے کا اضافہ دیکھا گیا۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر گھٹ گئی جس کے بعد نئی قیمت 1559امریکی ڈالر ہو گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے بعد صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، فیصل آباد، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر نئی قیمت 90300روپے ہو گئی۔

Readers Comments (0)




Weboy

Free WordPress Themes