آج کا دن ٹاریخ میں19 نومبر

Published on November 19, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 75)      No Comments

لاہور (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں19 نومبر1923: جنگ عظیم اوّل کے بعد بحران کا شکار جرمن اقتصادت مندی کا شکار ہو گئی۔ جرمن مارک کی قدر میں شدید گراوٹ کی وجہ سے ایک امریکی ڈالر 4.2 ٹریلین جرمن مارک کا ہو گیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں19 نومبر 1967: قبرص میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ترکی قومی اسمبلی نے حکومت کو سرحد پار فوجی بھیجنے کا اختیار دے دیا۔ ترک بحری بیڑے نے الارم دے دیا اور انقرہ کی 28 ویں ڈویژن اسکندرون روانہ ہو گئی۔
آج کا دن ٹاریخ میں19 نومبر 1984: آرمینی دہشت گردوں نے ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں متعین ترک ڈپلومیٹ انور ایرگیون کو شہید کر دیا۔
آج کا دن ٹاریخ میں19 نومبر 2005: عراق پر قبضے کے بعد حدیثہ قصبے میں امریکی فوجیوں کے ایک گروپ نے 24 عورتوں اور بچوں کو قتل کر دیا۔ واقعے کے بعد 4 فوجیوں کو مجرم قرار دیا گیا لیکن انہیں جج کے سامنے پیش کئے بغیر رہا کر دیا گیا۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Theme