پی ایس ایل 9: کولن منرو نے رجسٹر کروالیا

Published on December 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 128)      No Comments

 لاہور (یو این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں سیزن کو چار چاند لگانے کےلیے کولن منرو بھی آئیں گے۔نیوزی لینڈ کے کرکٹر کولن منرو نے پی ایس ایل 9 کےلیے خود کو رجسٹر کرالیا ہے۔اس پہلے انگلینڈ کے ایلکس ہیلز بھی پی ایس ایل کے نئے سیزن کیلئے خود کو رجسٹر کروا چکے ہیں۔پی ایس ایل 9 کے لیے ڈرافٹ 13 دسمبر کو لاہور میں شیڈول ہیں، جس کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کے کئی بڑے ناموں نے رجسٹریشن کروائی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress主题