شیخوپورہ میں چور ڈاکو بے لگام شہری قیمتی موٹر سائیکلوں اور نقدی سے محروم

Published on December 2, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 61)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) شیخوپورہ میں چور ڈاکو بے لگام شہری قیمتی موٹر سائیکلوں اور نقدی سے محروم پولیس وارداتیں روکنے میں ناکام گذشتہ روز تھانہ بھکھی کی حدود ڈیرہ فخر دین کے قریب 2مسلح ملزمان شہری علی شاہ سے موبائل فون اور ہنڈا موٹر سائیکل ماڈل 2014 چھین کر لے گئے جبکہ فیصل آباد بائی پاس کے قریب نامعلوم ڈکیت اسلحہ کے زور پر شاہد نامی راہ گیر سے قیمتی موبائل فون اور نقدی پندرہ ہزار چھین کر فرار ہوگئے ادھر محلہ حیدر آباد میں بے رحم چور محنت کش امانت علی کی موٹر سائیکل لے اڑے شیخوپورہ کے گردونواح میں چوری ڈکیتی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں پر شہریوں نے عدم تحفظ کا اظہار کیا ہے۔

Readers Comments (0)




Weboy

Weboy