فیصل آباد،مسلح ڈاکوؤں ڈلیوری بوائے سے برگرز اور نقدی وغیرہ چھین فرار ہوگئے

Published on December 4, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 74)      No Comments

فیصل آباد (یو این پی/ایم ایس مہر)فیصل آبادمسلح ڈاکوؤں ڈلیوری بوائے سے برگرز اور نقدی وغیرہ چھین فرار ہوگئے تفصیلات کو بتایا گیا ہے کہ تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقہ کینال روڈ پر مسلح ڈاکوؤں نے کے ایف سی کے ڈلیوری بوائے ذیشان سخاوت سے 7ہزار روپے کے برگر وغیرہ‘ 4ہزار روپے اور فون چھین کر فرار ہو گئی

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Premium WordPress Themes