عوامی نیشنل پارٹی جدہ کے عہدیداران کابلوچ قوم پرست رہنما خیر بخش مری کے انتقال پراظہار تعزیت

Published on June 11, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 418)      No Comments

10461834_331923533629141_1578233003_n
جدہ (زکیر احمد بهٹی)سعودی عرب نواب خیر بخش مری کے انتقال پر اظہار تعزیت عوامی نیشنل پارٹی جدہ کے صدر نوشیروان خٹک اور جنرل سیکرٹری عثمان گل خٹک نے یو این این پاکستان سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قوم پرست رہنما خیر بخش مری کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہے اور مرحوم کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک اصول پسند رہنما سے محروم ہو گیا ہے . مرحوم نے اپنے سیاسی زندگی میں حکومت اور قوم کے آزادی کی بھرپور جدوجہد کی انہوں اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا . مرحوم با اصول سیاست دان تهے . ہماری دعائیں ہے کہ. الله مرحوم کی مغفرت فرمائے آمین .

Readers Comments (0)




WordPress主题

Weboy