شیخوپورہ /فاروق آباد،میں ڈکیتی مزاحمت پر تشدد شہری زخمی

Published on December 9, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 65)      No Comments

شیخوپورہ /فاروق آباد (یو این پی) فاروق آباد میں ڈکیتی مزاحمت پر تشدد شہری زخمی 3 مسلح ملزمان گھر کی چھت اور کھڑکیاں توڑ کر 3 تولے طلائی زیورات اور 217000 نقدی لے اڑے مزاحمت پر مسلح ملزمان نے مکان مالک ضیاء اللہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد سیدھی فائرنگ کردی جس سے مکان مالک معجزانہ طور پر بچ گیا اور ڈاکو موقعہ سے فرار ہونے میں کا میاب ہوگئے واقعہ کی اطلاع موصول ہونے پر تھانہ سٹی پولیس نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرکے مفرور ملزمان کے خلاف کارروائی کاآغاز کردیا ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes