آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر

Published on December 12, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 52)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1988ء – غلام اسحق خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر627ء – بازنطینی فوج نے ہر کیولیس کی قیادت میں شہنشاہ ِایران خسرو دوم کی فوج کو شکست دی ۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1990ء – پاکستان ،انٹار کٹیکا میں تحقیقی مشن روانہ کرنے والا سینتیس واں ملک بن گیا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1979ء – صدر جنرل ضیاء الحق نے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر عبد السلام کو نشان امتیاز سے نوازا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1959ء – یحیی مرچنٹ کا بنایا ہوا مزار ِقائد کا ڈیزائن منظور ہوا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1925ء – رضا پہلوی نے شاہ ایران کے عہدے کا حلف اٹھایا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1913ء – مشہور عالم پینٹنگ مونالیزا کو چوری کے دو سال بعد بازیاب کر لیاگیا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1911ء – دہلی دربار میں شاہ انگلستان نے تقسیم بنگال کی تنسیخ کا اعلان کیا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1884ء – انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان اوول کے مقام پرپہلا کرکٹ ٹیسٹ میچ کھیلا گیا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1800ء – واشنگٹن ڈی سی امریکا کا دار الحکومت قرار پایا ۔
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1928ء – چنگیز اعتماتوف (کرغیزستان کے ممتاز مصنف، سفارت کار اور صحافی)
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1948ء – افتخار محمد چودھری، پاکستان کے سابق چیف جسٹس
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر 1994 – ظہیر کاشمیری پاکستان کے معروف ترین کالم نگار، فلم کہانی نویس، ہدایت کار، نقاد اور ممتاز ترقی پسند شاعر
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر 2006ء – رابرٹ بوئل، امریکی اداکار
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر 2007 – الیاس کاشمیری معروف پاکستان اداکار اور ولن جنہوں نے عرصہ دراز تک فلمی دنیا پر راج کیا اور 800سے زائد فلموں میں کام کیا
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر2010 – ناز خیالوی پاکستان کے معروف شاعر
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر2011ء – نور خان، پاکستان فضائیہ کے ائیر مارشل
آج کا دن ٹاریخ میں12 دسمبر1953ء – ممتاز مترجم القران علامہ عبد اللہ یوسف علی کا لندن میں انتقال ہوا ۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题