قوم کے ارمان آنسوئوں میں‌بہہ گئے سورمائوں نے شاہینوں کو شکست دے دی

Published on March 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 384)      No Comments

\"3\"
میرپور… ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کے دوسرے راوٴنڈ کے پاک بھارت کے درمیان ہونے والے میچ میں بھارتی سورمائوں نے پاکستانی شاہینوں کو چاروں شانے چت کر دیا۔بھارت نے 18.3اوورز میں3وکٹوں کے نقصان پر پاکستان کی جانب سے دیا گیا 131رنز کا ہدف باآسانی پورا کرلیا۔ پاکستان کے کھلاڑی پاکستانی شاہین پورے میچ میں‌گھبرائے ہوئے نظر آئےپاکستان قوم کو آج کے میچ میں‌پاکستانی شاہینوں‌پہ بہت سی امیدیں وابستہ تھیں لیکن شاہینوں‌نے قوم کے ارمان آنسوئوں میں‌بہا دیئے آج کی شکست پاکستانی ٹیم کے لئے شید دھجکا اور ایک سوالیہ نشان ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme