کوئٹہ؛ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے لنک بادینی روڈ توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا

Published on December 17, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 254)      No Comments

 کوئٹہ(یو این پی)نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے لنک بادینی روڈ توسیعی منصوبے کا افتتاح کردیا۔نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علی مردان خان ڈومکی نےکہاکہ ڈویلپمنٹ پیکج کے منصوبے انتہائی سست روی کا شکار تھے،منصوبوں کیلئے فنڈز کی فراہمی یقینی بنائی گئی،ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کی ترجیحات میں عوام کی فلاح و بہبود سرفہرست ہے،منصوبوں کی تکمیل سے ٹریفک کے بہاؤ میں نمایاں بہتری آئے گی ،کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے دیگر منصوبوں کو بھی جلد مکمل کیا جائے گا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress主题