اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 76واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا

Published on December 21, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 62)      No Comments

اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 76واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا اسلام آباد (یو این پی)اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کا 76واں یوم تاسیس23دسمبر کو منایاجائے گا یوم تاسیس کے سلسلے میں ملک بھر میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کی بنیادبرصغیر کے عظیم مفکر مولا نا سیّد ابوالاعلیٰ مودودی نی23دسمبر1947ء کو رکھی تھی۔اسلامی جمعیت طلبہ کے سابق رہنماؤں میں مخدوم جاوید ہاشمی،موجودہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق،سابق امیرجماعت اسلامی سیّد منور حسن مرحوم،جنرل(ر)حمید گل مرحوم،لیاقت بلوچ،معروف کالم نگار اوریا مقبول جان،امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی،معروف شاعر خالد مسعود خان،سیّد علی گیلانی مرحوم اور دیگر شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Theme