عرفان ناگرہ مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ گلف کے صدر نامزد

Published on June 12, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 359)      No Comments

unnamed
کویت سٹی(عبدالشکورابی حسن سے) پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کے سیکرٹری جنرل عرفان ناگرہ کومسلم لیگ یوتھ ونگ کے چیف آرگنائزرغلام حسین شاہد نے مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ گلف کا صدر نامزد کیاہے ۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کویت کے صدر میاں محمد ارشد،پاکستان مسلم لیگ لیبر ونگ کے صدر محمد زبیر شرفی نے عرفان ناگرہ کو پاکستان مسلم لیگ یوتھ ونگ کا صدرمقررہونے پر مبارک بادی ہے

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog