چینی کرنسی بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے چوتھی سب سے بڑی کرنسی بن گئی، سوئفٹ

Published on December 24, 2023 by    ·(TOTAL VIEWS 50)      No Comments

بیجنگ (یو این پی)  سوسائٹی فار ورلڈ وائیڈ انٹر بینک فنانشل ٹیلی کمیونیکیشن (سوئفٹ) کی جانب سے مرتب کردہ ٹرانزیکشن ڈیٹا سے کے مطابق  نومبر 2023 میں، بین الاقوامی ادائیگیوں میں چینی کرنسی  آر ایم بی کا حصہ اکتوبر کے 3.6 فیصد سے بڑھ کر 4.6 فیصد ہو گیا، جو ایک نیا  ریکارڈ ہے ۔ نومبر میں ،   آر ایم بی نے بین الاقوامی ادائیگیوں کے لیے چوتھی سب سے بڑی کرنسی کے طور پر جاپانی ین کو پیچھے چھوڑ دیا۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Blog