بہت جلد اپنا نیو گیت ریلیز کرونگی:نیمی ناز

Published on December 19, 2017 by    ·(TOTAL VIEWS 425)      No Comments

خداکاشکرہے کہ مجھے محنت اورپرفارمنس کی بدولت سٹیج ڈراموں میں بہت عزت ملی:انٹر ویو
لاہور(یوا ین پی)گلو کارہ واداکارہ نیمی ناز نے اپنے ایک انٹر ویو میں کہا کہ بہت جلد اپنا نیو گیت ریلیز کرونگی جس کی ریکارڈنگ مکمل ہوگئی ہے ،یواین پی کے مطابق نیمی نازکاکہناتھاکہ میں نے اپنے کیریئر کاآغازگلو کاری سے کیاتھاجسکے بعدتھیٹرمیں اپنے فن کے جلوے دکھارہی ہوں ،خداکاشکرہے کہ مجھے محنت اورپرفارمنس کی بدولت سٹیج ڈراموں میں بہت عزت ملی۔،تھیٹرمیں معاوضہ اچھامل جاتاہے اس لئے ابتدا میں سٹیج ڈراموں کوترجیح دی، میں لاہورکے علاو ہ پنجاب کے دوسرے شہروں میں بھی ڈرامے کرچکی ہوں

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress主题