محمد صلی اللہ علیہ وسلم دنیا کا مقبول ترین نام

Published on June 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 540)      No Comments

988369_780429905319996_1766426190_n

اسلام آباد(یواین پی) ایک تازہ سروے کے مطابق دنیا کا سب سے مقبول ترین نام “محمد” ہے، مقبول ترین کا مطلب یہ کہ اس وقت دنیا میں یہ نام سب سے زیادہ رکھا جا رہا ہے، اب تک محمد نام کے رجسٹرڈ ہونے والے افراد کی تعداد ماشاءالله 15 کروڑ سے زائد ہو چکی ہے یعنی دنیا کے کسی بڑے ملک کی پوری آبادی کے برابر، سروے کرنے والوں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ 15 کروڑ کی یہ تعداد حتمی نہیں ہے بلکہ محمد نام کے افراد کی تعداد 15 کروڑ سے بہت زیادہ ہے مگر کئی وجوہات کی وجہ سے سب کو رجسٹرڈ کرنا ممکن نہیں ہے

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Themes