سوشل میڈیا پرفحاشی کی یلغار،حکومت سخت نوٹس لے

Published on April 17, 2020 by    ·(TOTAL VIEWS 267)      No Comments

کوٹ رادھا کشن (یواین پی)سوشل میڈیا پر ننگی فحاشی کی یلغار کوئی پوچھ گچھ نہیں آپ فیس بک کھولیں اور ہر قسم کی سیکسی ویڈیوز دیکھیں ۔ آزادانہ فحاشی کا بہتا سمندر نوجوانوں کو لے ڈوب رہا ہے فاحشہ ٹائپ لڑکیاں اور عورتیں نیم برہنہ ہو کر نوجوانوں کو دعوت گناہ دیتی ہیں انہیں کہتی ہیں ہماری تصویر شیئر کرو اور ہمارا موبائل نمبر حاصل کرو اور ہم سے رابطہ کرو ہم آپکوہر چیز دیں گی جو چاہو گے اس طرح مختلف قسم کی ویڈیوز جس میں مختلف سٹائل کی چلتی پھرتی تصویریں ملیں گی حکومت سخت نوٹس لے تاکہ نوجوان نسل بے راہ روی کا شکار نہ ہو

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy