اوکاڑہ (یواین پی)پولیس تھانہ اے ڈویژن نے کاروائی کرتے ہوئے 3 کسی ملزمان فیض احمد ، زاہد امین، فہیم ولد رحیم بخش کو واردات کر کے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا جن سے اسلحہ، موٹر سائیکل اور لوٹی ہوئی رقم 5 لاکھ روپے برآمد ہوئی ملزمان نے متعدد وارداتوں کا انکشاف کیا مزید تفتیش جاری ہے