فوڈ فیسٹیول کے موقع پرمرکزی چیئرمین مسلم جرنلسٹ فورم انٹرنیشنل کی شرکت

Published on June 14, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 428)      No Comments

Za
جدہ (. بیورو چیف. زکیر احمد بهٹی) ریاض سعودی عرب ریاض سعودی عرب میں فوڈ فیسٹیول کے موقع پر سفیر پاکستان  نعیم خان ، حاجی چوہدری محمد وسیم طارق گل مرکزی چیرمین مسلم جرنلسٹ فورم انٹرنیشنل ،پاکستان مسلم لیگ نظریاتی محاذ ،ممتاز مسلم لیگی رہنما جناب چوہدری محمد مبین ،جناب رشید بٹ و دیگر پاکستانی کمیونٹی کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی

Readers Comments (0)




Weboy

WordPress Blog