اوکاڑہ فوڈ اتھارٹی کی پولیس کے ہمراہ بھرپور کاروائی 1500 کلو مردہ مرغیاں پکڑ لیں۔ ملزم گرفتا

Published on January 29, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 48)      No Comments

اوکاڑہ (یواین پی)ضلعی افیسر عبدالعظیم ۔فوڈ سیفٹی افیسر مس طاہرہ کلثوم اور ان کی ٹیم نے خفیہ اطلاع ملنے پر بھرپور کاروائی کرتے ہوئےپل نہر لوئر باری دواب فیصل روڈ کے قریب سے 1500 کلو مردہ مرغیوں کی کھیپ پکڑ لی۔۔محکمہ فوڈ اتھارٹی نے پکڑی گئیں مردہ مرغیاں تلف کر دیں اور ملزم کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی شروع کر دی گئی ھے

Readers Comments (0)




WordPress Blog

WordPress Themes