چلڈرن ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث حاملہ خاتون دم توڑ گئی

Published on February 1, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 180)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی) چلڈرن ہسپتال انتظامیہ کی غفلت کے باعث حاملہ خاتون دم توڑ گئی ڈاکٹر اور انتظامیہ کے خلاف ورثاء سراپا احتجاج بن گئے فاروق آباد کی رہائشی علینہ نعمان کو صبح سے ہسپتال لایا گیا تھا لواحقین کا کہنا ہے ڈاکٹر آپریشن کرنے کے بجائے انتظار کرواتے رہے بچہ حاملہ کے پیٹ میں ہی مرگیا ہسپتال انتظامیہ نے پرواہ نہ کی سارا دن مریضہ تڑپتی رہی مگر ڈاکٹروں نے چیک کرنا گوارہ نہ کیا جبکہ الٹرا ساؤنڈ ہسپتال کی بجائے پرائیویٹ لیبارٹری سے کروانا پڑا بیٹی کی ہلاکت ڈاکٹروں کی لاپرواہی سے ہوئی ہے انصاف دلایا جائے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Free WordPress Themes