پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن 20 فروری کو منایا جائے گا

Published on February 7, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 56)      No Comments

اسلام آباد (یو این پی)پاکستان سمیت دنیا بھر میں سماجی انصاف کا عالمی دن 20فروری کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد سماجی انصاف اور مساوات کو فروغ دینا ہے اس دن کے حوالے سے سرکاری و غیر سرکاری اداروں اور تنظیموں کے زیر اہتمام مختلف شہروں میں سمینارز،کانفرنسز،مذاکرے اور مختلف تقریبات کااہتمام کیاجائے گاجس میں سیاسی و سماجی شخصیات،مذہبی رہنما،ماہرین قانون اور دیگر مقررین خطاب کرتے ہوئے سماجی انصاف کی اہمیت پر روشنی ڈالیں گے۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Theme