یر جماعت ا سلامی سراج الحق کی نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل

Published on January 9, 2015 by    ·(TOTAL VIEWS 325)      No Comments

11111111111
اسلام آباد ۔ ۔۔ امیر جماعت ا سلامی پاکستان سراج الحق نے قوم سے جمعہ کو نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ نماز جمعہ کے بعد ملک بھر میں بارش کی دعا کی جائے۔ علمائے کرام خطابات جمعہ میں بارش کے لیے خصوصی دعا کرائیں ۔ سراج الحق نے کہاکہ ملک میں بدترین خشک سالی کے خاتمے کے لیے قوم اللہ تعالیٰ سے رجوع اور توبہ و استغفار کرے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Weboy