⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس کے دوسرے اجلاس کی پریس کانفرنس پیر کے روز منعقد ہو گی

Published on March 3, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 31)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) چین کی 14 ویں قومی عوامی کانگریس (این پی سی) کے دوسرے اجلاس سے متعلق پریس کانفرنس 4 مارچ کو بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں منعقد ہوگی، جہاں این پی سی کے ترجمان اجلاس کے ایجنڈے اور این پی سی کے کام پر چینی اور غیر ملکی صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیں گے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Free WordPress Theme