چین، ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠شینزو-17 کے خلاباز عملے کی کیبن سے باہر دوسری سرگرمی کامیابی کے ساتھ مکمل

Published on March 3, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 32)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق ہفتہ کے دن ایک بجکر بتیس منٹ پر تقریباً 8 گھنٹے تک کیبن سے باہر سرگرمیوں کے بعد شینزو-17 کے خلابازوں یانگ حونگ پو، تھانگ شن جیے اور جیانگ شین لین نے خلائی اسٹیشن کے روبوٹک بازو زمینی سائنسی محققین کے تعاون سےملکر تمام طے شدہ کام مکمل کر لیے۔منصوبے کے مطابق شینزو17 انسان بردار مشن کے دوران بڑی تعداد میں خلائی سائنس کے تجربات اور تکنیکی تجربات کیے جائیں گے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Themes