چین، 2013سے دو اجلاسوں میں چینی صدر کی 56 مر تبہ شرکت

Published on March 3, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 25)      No Comments

بیجنگ (یواین پی) ہر سال چین کے دو اہم اجلاسوں کے دوران کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ قومی عوامی کانگریس کے نمائندوں اور عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے مندوبین کے پاس جاتے ہیں ۔2013 سے شی جن پھنگ نے 56 دفعہ مختلف گروپس ڈسکشنز میں شرکت کی ہے اور مختلف نمائندوں اور مندوبین کے ساتھ قومی معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔دو اجلاسوں کے دوران شی جن پھنگ کی اہم تقریریں اور بیانات چینی معاشرے کےاہم امور کے حوالے سے ملک کے رہنما کی جانب جواب ہیں بلکہ چین کے اہم معاملات پر ان کی سوچ کی عکاسی کرتے ہیں۔وہ عوام سے ضروریات پوچھتے ہیں، عوام کا خیال رکھتے ہیں، عوام کے ساتھ چین کی ترقی اور وقت کے اہم معاملات پر تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ ہمیشہ عوام کو اپنے دل میں اعلی ترین مقام پر رکھتے ہیں۔ ان کے بقول عوام کا چھوٹا سا معاملہ ہی بڑا معاملہ ہے

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

Free WordPress Themes