مستحق افراد کو خشک راشن پہچانے کے لئے ڈیٹا ویری فیکیشن کا عمل جاری ہے ڈی سی شیخوپورہ

Published on March 5, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 43)      No Comments

شیخوپورہ (یو این پی)وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر مستحق افراد کو خشک راشن پہچانے کے لئے ڈیٹا ویری فیکیشن کا عمل جاری خشک راشن میں 2 کلو چاول،2 کلو گھی، 2کلو چینی، 2 کلو بیسن اور 10 کلو آٹا شامل ڈی سی شیخوپورہ ڈاکٹر وقار علی خان نے کہا معیار اور مقدار یقینی بنانے کیلئے محکمہ خوراک، لیبر، اور انڈسٹری کے افسران اشیائے ضروریہ کے معیار کیساتھ ساتھ پروگرام کی شفافیت کو بھی یقینی بنائیں انہوں نے مزید کہا وفاقی و صوبائی حکومت کی فہرست میں شامل مستحقین اس پروگرام سے مستفید ہوں گے شیخوپورہ میں 5 مارچ سے راشن کی تقسیم شروع ہوگی مستحق افراد گھر پر موجود رہیں تاکہ سامان حقیقی افراد کو مل سکے نگہبان رمضان پیکج کی تقسیم میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Themes