فاروق آباد (یو این پی )،گفتگو کرتے ھوے رانا شکیل حیدر صدر راجپوت کمیونٹی فاروق آباد نے کہا کہ چودھری منیر حسین بھٹی ایڈووکیٹ انتھک محنتی لیڈر ھیں ان کی شہرت پوری لاھور ھای کورٹ بار میں ھای لیول کے ایڈووکیٹ میں شمار ہوتی ھے اور انشاللہ رب کے فضل و کرم سے کامیابی کا سہرہ اس بار ان کے ماتھے کا جھومر ھو گا الیکشن صبح آٹھ بجے سے لے کر شام پانچ تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رھے گا رانا شکیل حیدر صدر راجپوت کمیونٹی فاروق آباد نے کہا کہ انشاللہ منیر حسین بھٹی ماضی میں جتنے بھی صدور گزرے ھیں ان کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ھوے ایسے کام کر جاییں گے نہ کسی نے پہلے کیے ھونگے اور نہ کوئی بعد میں کریگا کیونکہ منیر حسین بھٹی ایک محنتی اور انتھک لیڈر ھے جو نہ تھکتا ھے اور نہ جھکتا ھے اور نا ھی بکتا ھے اللہ پاک منیر حسین بھٹی کو کامیابی سے ھمکنار کرے گا اور زبردست کامیابی اور اچھے مارجن میں کامیاب ھونگے راجپوت کمیونٹی فاروق آباد کے تمام ممبران چودھری منیر حسین بھٹی کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
لاہور ہائی کورٹ بار کے الیکشن 2024 کے نامزد امیدوار براے صدر چودھری منیر حسین بھٹی ایڈووکیٹ بھای اکثریت سے منتخب ہونگے رانا شکیل حیدر صدر راجپوت کمیونٹی فاروق آباد








No Comments