ڈمپر بے قابو ہوکر الٹ گیا حادثہ کے نتیجہ میں 24سالہ نوجوان جاں بحق

Published on March 13, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 47)      No Comments

فاروق آباد شیخوپورہ/ (یو این پی) سرگودھا روڈ پر ڈمپر الٹنے سے نوجوان جاں بحق شناخت وقاص کے نام سے ہوئی فاروق آباد میں اپر گوگیرہ نہر کے قریب ڈمپر بے قابو ہوکر الٹ گیا حادثہ کے نتیجہ میں 24سالہ نوجوان موقعہ پر جاں بحق ہوگیا واقعہ کی اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے جاں بحق شخص کی نعش لواحقین کے حوالے کر دی جسکی شناخت وقاص نام سے ہوئی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes