چھ میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی : آئی ایس پی آر

Published on September 28, 2018 by    ·(TOTAL VIEWS 165)      No Comments

اسلام آباد (یواین پی)پاک فوج کے6 میجرجنرل کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی کر دی گئی ۔پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق ترقی پانےوالوں میں میجرجنرل شاہین مظہر، میجرجنرل ندیم ذکی منج ،میجرجنرل عبدالعزیز، میجرجنرل عاصم منیر، میجرجنرل عدنان اور میجرجنرل وسیم اشرف بھی ترقی پانیوالوں میں شامل ہیں۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog