پیپلز پارٹی کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی

Published on June 20, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 328)      No Comments

Pakistan-Peoples-Party
کراچی(یو این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کی آفیشل ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز کی جانب سے پیپلز پارٹی کی آفیشل ویب سائٹ پر سابق صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کیخلاف پیغام درج کیا گیا ہے۔ ہیکرز کی جانب سے سابق صدر کے خلاف پیغام میں کہا گیا ہے کہ وہ پاکستان کے کرپٹ ترین آدمی ہیں۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

WordPress Blog