اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئےسورة النّصر

Published on June 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,018)      No Comments

Quran
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
جب الله کی مدد اور فتح آ چکی (1) اورآپ نے لوگوں کو الله کے دین میں جوق در جوق داخل ہوتے دیکھ لیا (2) تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ تسبیح کیجیئے اور اس سے معافی مانگیئے بےشک وہ بڑا توبہ قبول کرنے والا ہے (3)۔
سورة النّصر

Readers Comments (0)




Free WordPress Themes

Free WordPress Theme