لیوٹن : سید حسین شہید سرورایڈوکیٹ کو ان کی خدمات پراعزازی شیلڈ اورتعارفی سند پیش کی گئی

Published on June 19, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 1,029)      No Comments

HussainShaheed-Shield
لیوٹن(یواین پی) سیاسی و سماجی رہنماء سیدحسین شہید سرور ایڈوکیٹ کوجنوبی اور شمالی لیوٹن سے اراکین برطانوی پارلیمنٹ ’’گیون شکر‘‘ اور ’’کالون ہوپکن‘‘ نے ایک کانفرنس کے موقع پراعزازی شیلڈ اور تعارفی سند پیش کی۔یہ کانفرنس تحریک حق خودارادیت کے زیراہتمام برطانوی پارلیمنٹ میں منعقد ہوئی۔اس دوران تحریک کے چیئرمین راجہ نجابت حسین اور کشمیری کے رہنماء سردار طاہر تبسم بھی موجودتھے۔

Readers Comments (0)




WordPress Themes

WordPress Blog