مظفرآباد(یواین پی)آزاد کشمیر اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر، ڈپٹی سپیکر اسمبلی سردار عامر الطاف خان، سیکرٹری اسمبلی چوہدری بشارت حسین اور اسمبلی سیکرٹریٹ کے سٹاف نے راجہ مظہر خان ڈپٹی سیکرٹری اسمبلی کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی ء درجات اور لواحقین کے لےئے صبر جمیل کی دُعا کی ہے۔