پاک نیوزی لینڈ پانچواں ٹی 20 میچ آج ہوگا

Published on April 27, 2024 by    ·(TOTAL VIEWS 36)      No Comments

لاہور(یواین پی)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔ سیریز کے تمام میچ پاکستان کا پہلا اسپورٹس چینل جیو سوپر براہ راست نشر کر رہا ہے۔

Readers Comments (0)




Free WordPress Theme

Free WordPress Themes