رانی مکھرجی کی نئی فلم مردانی کا ٹریلر 24 جون کو جاری کیا جائے گا

Published on June 21, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 933)      No Comments

44ممبئی (یواین پی) بالی وڈ فلم مردانی کا ٹریلر 24 جون کو جاری ہو جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق بالی وڈ فلم مردانی جس میں مرکزی کردار اداکارہ رانی مکھرجی نبھا رہی ہیں ، کا ٹریلر 24 جون کو جاری کردیا جائے گا۔ فلم میں اداکارہ رانی مکھرجی ایک ایسی پولیس آفیسر کاکردار ادا کرتی ہیں جو بے خوف اور باہمت ہوتی ہے۔ اداکارہ نے فلم کیلئے لاجواب ایکشن مناظر بھی عکسبند کروائے ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اداکارہ فلم میں ایک ہی بار پولیس کی وردی پہنے دکھائی دیں گی۔ بالی وڈ فلم مردانی جو خواتین کے موضوع پر مبنی ہے 22 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

Readers Comments (0)




Premium WordPress Themes

WordPress Themes