مدینہ منورہ اور قطیف میں کسی پاکستانی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ملی : دفتر خارجہ

Published on July 5, 2016 by    ·(TOTAL VIEWS 257)      No Comments

07
اسلام آباد(یو این پی)ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ اور قطیف میں ہونے والے بم دھماکوں میں  کسی پاکستانی کی ہلاکت یا زخمی ہونے کی کوئی اطلاع ابھی تک نہیں ملی ہے ۔نفیس زکریا کا کہنا تھا کہ  پاکستانی سفارتخانہ سعودی حکام کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے اور جب بھی کوئی نہیں اطلاع ملی تو اسے عوام تک لازمی پہنچایا جائے گا ۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

WordPress Blog