ملائکہ شراوت پر ”بابے “کا” دل“ آگیا

Published on October 5, 2013 by    ·(TOTAL VIEWS 522)      No Comments

\"11\"
ممبئی ۔۔۔ بالی ووڈ اداکارہ ملائکہ شراوت کو رئیلٹی شو”دی بیچلر انڈیا،میرے خوابوں کی ملکہ “کے دوران ایک 65سالہ پروفیسر نے شادی کی پیشکش کردی۔ ملائکہ شروات اس شو کے ذریعہ اپنے لیے جیون ساتھ کا انتخاب کررہی ہیں اور اس شو میں30 امیدوار شریک ہیں۔اس سلسلہ میں ملائکہ کا کہناہے یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ایک شخص مقابلے میں شریک ایک امیدوار کا باپ ہے اور خود بھی اس مقابلے میں شریک ہے۔اداکارہ کا کہناہے کہ ایک ایسا شخص جو میرے باپ کی عمر کا ہے سے میں کیسے شادی کر سکتی  ہوں؟

Readers Comments (0)




WordPress Themes

Premium WordPress Themes