عوامی تحریک کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان تصادم کے نتیجے میں راولپنڈی میدان جنگ بن گیا

Published on June 23, 2014 by    ·(TOTAL VIEWS 501)      No Comments

AT
 راولپنڈی (یواین پی) کورال چوک اور ڈھوک حسو میں پولیس اور پاکستان عوامی تحریک کے کارکنوں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئی جس کے نتیجے میں 30 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہو گئے، 11 زخمی پولیس اہلکاروں کو ڈی ایچ کیو اور 13 اہلکاروں کو پولی کلینک لایا گیا جب کہ پولیس کی جانب سے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی اور لاٹھی چارج بھی کیا گیا۔ راولپنڈی میں حالات کشیدہ ہونے کے باعث ایئرپورٹ کی فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔

Readers Comments (0)




WordPress主题

Premium WordPress Themes